You are currently viewing دنیا کی سو عظیم کتابیں۔   دنیا کی سو عظیم کتابیں   World 100 Great Books in Urdu
دینا کی سو عظیم کتابیں

دنیا کی سو عظیم کتابیں۔ دنیا کی سو عظیم کتابیں World 100 Great Books in Urdu

 

دنیا کی سو عظیم کتابیں

World 100 Great Books in Urdu by Sattar Tahir PDF

دینا کی سو عظیم کتابیں
دینا کی سو عظیم کتابیں

دنیا کی سو عظیم کتابیں

 

مصنف : ستار طاہر

 

صفحات: 855

 

ستار طاہر قیامِ پاکستان سے قبل یکم مئی، 1940ء گورداسپور میں پیدا ہوئے موصوف  پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور ادیب، مترجم، کالم نگار، صحافی اور محقق تھے۔انہوں نے کئی اہم جرائد کے ادارتی فرائض انجام دیئے جن میں سیارہ ڈائجسٹ، قومی ڈائجسٹ، ویمن ڈائجسٹ  شامل  ہیں  اس کے علاوہ  250 سے زائد کتب کے مصنف ومرتب اور مترجم ہیں۔ تین  روسی کتب کا ترجمہ بھی کیاان کی تحریر کردہ کتب میں سورج بکف و شب گزیدہ، حیات سعید، زندہ بھٹو مردہ بھٹو، صدام حسین، مارشل لا کا وائٹ پیپر، تعزیت نامے اور تنویر نقوی: فن اور شخصیت کے نام سرفہرست ہیں اور ان کی ترجمہ شدہ کتب میں ری پبلک، حسن زرگر، دو شہروں کی ایک کہانی، شہزادہ اور فقیر، سرائے، تاراس بلبا اور دنیا کی سو عظیم کتابیں سرِ فہرست ہیں۔ستار طاہر صاحب نے  25؍مارچ 1993ء کو لاہور میں  وفات پائی۔زیر نظر کتاب ’’ دنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ ستارطاہر صاحب کیا ہوا ایک  انگریزی کتاب کا ترجمہ  ہے۔اس  ایک کتاب میں  تاریخ انسانی کی 20ویں صدی تک لکھی گئیں  100 منتخب کتابوں کا بھر پور تعارف اور تنقیدی تجزیہ موجود ہے ۔ جنہوں نے ہماری اس دنیا پر حکمرانی کی ۔یہ  کتاب غالباً انگلستان کے رٹن سیمورسمتھ (1928ء-1998ء) کی انگریزی کتاب The 100 Most Influential Books Ever کا اردو ترجمہ  ہے کیونکہ مصنف کتاب ہذا ستار طاہر  نےاپنی اس کتاب میں اس انگریزی کتاب کاذکر نہیں کیا

 

عناوینصفحہ نمبر
القرآن17
صحیح بخاری27
عہدنامہ عتیق27
عہدنامہ جدید34
گیتا41
اقوال کنفیوشش48
دھماپد61
گرنتھ صاحب73
ایلیڈ81
اینیڈ87
کلیلہ دمنہ95
کہانیاں۔ السیوپ100
الف لیلےٰ107
کنٹری بری ٹیلز115
ایڈی پیس126
الیکڑا136
شکنتلا144
ہمیلٹ158
فاؤسٹ164
اےڈالز ہاؤس178
ڈیکمرون189
ڈیوائن کامیڈی208
منہج البلاغۃ223
فصوص الحکم241
کشف المجموب257
شاہنامہ264
گلستان275
دیوان275
ہیر286
یوٹوپیا298
پرنسپیا310
اصل الانواع316
تواریخ332
مقدمہ342
ڈیکلائن اینڈفال آف رومن ایمپائر349
اےسٹڈی آف ہسٹری361
الیویاتھین368
ٹریکیس تھیالوجیکوپولیٹکس373
ری پبلک383
سیاسیات394
میڈی ٹنشیز402
تنقیدی برعقل محض417
فلاسفیکل ڈکشنزی426
پرنس440
معاہدہ عمرانی452
ولڈایزول اینڈ آئیڈیا465
بینگ اینڈنتھنگٹیس475
السیتھیٹک482
پرنسپلزآف سوشیالوجی488

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

Leave a Reply