پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

دنیا کی تنگی سے پنا ہ مانگنا۔

دنیا کی تنگی سے پنا ہ مانگنا۔
حضرت عائشہ صدیقہؓ حضور ﷺ کے بیداری ہونے کے عمل کو یوں بیان فرماتی ہیں’’جب آپ بیدار ہوتے 10بار سبحان اللہ 10بار الحمد اللہ10بارسبحان اللہ وبحمدہ 10بار سبحان الملک القدوس10بار10بار استغفار10بار لاالہ الا اللہ پڑھتے پھر دس بار یہ دعا پڑھتے اللھم انی عوذبک من ضیق الدنیا وضیق یوم القیامۃ آخر تک ۔اے اللہ! میں آپ سے پناہ پکڑتاہوں دنیا کی تنگی سے اور قیامت  کے دن کی تنگی سے پھر نماز کا آغاز فرماتے‘‘(سنن ابی داؤدباب مایقول اذاصبح322/4السنن الکبری لنسائی  باب وذکر اختلاف الناقلین لخبر322/9عمل الیوم لیلۃ ابن سنی686/1 تخریج احادیث المرفوعہ722/1)

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میزان الاعتدال جلد سوم

ضروری وضاحتایک مسلمان جان بوجھ کر قرآن مجید، احادیث رسول صلی الایم اور دیگر دینی کتابوں میں غلطی کرنے کا

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×