پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

تاریخ میو چھتری۔

تاریخ میو چھتری۔

کتاب: تعارف
میو قدیم النسل اور برصغیر میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والی قوم ہے۔جنہوں نے غاصبوں ،بیرونی حملہ آوروں ،نادیدہ قوتوں کے خلاف کھلم کھلا جنگ کی ہے۔ صدیوں تک ان کے وسائل پر قبضہ جمانے کے لیے لشکرکشی کی گئی مگر حملہ آور ناکام ونامراد رہے۔ زیر نظر کتاب “تاریخ میوچھتری”میو قوم کی نہایت ہی جامع تاریخ ہے ،جسے مولانا حکیم عبد الشکور نے مرتب کیا ہے۔ مولانا نے اس کتاب میں میو کی وجہ تسمیہ سے لیکر مینا اور میو کے لفظ پر کافی دلچسپ معلومات فراہم کی ہے۔کتاب کے شروع میں “تاریخ قدیم “کے عنوان سے کافی طویل بحث کی ہے ۔میو قوم کے شجرہ نسب کو بیان کرنے میں بنسادلیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے تاکہ میو قوم کی اصل تک پہونچا جا سکے ۔ساتھ ہی ساتھ اہم شخصیتوں کے فوٹو اور میوات کے نقشہ جات وغیرہ بھی شامل ہیں۔

تاریخ میو چھتریتاریخ میو چھتری
تاریخ میو چھتری

کتاب یہاں سے حاصل کریں

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.قدرت جب کائی کام

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×