Whatsاختتامی دعا کراتے ہوئےApp Image 2022-12-01 at 5.14.21 AM

بابا نور محمد کے جنازے میں حکیم المیوات قاری یونس کی شرکت

بابا نور محمد کے جنازے میں حکیم المیوات قاری یونس کی شرکت
بابا نور محمد کے جنازے میں حکیم المیوات قاری یونس کی شرکت

بابا نور محمد کے جنازے میں حکیم المیوات قاری یونس کی شرکت

۔۔”ازقلم حافظ سہیل
حکیم المیوات قاری یونس شاہد کی بابا نور محمد اور پیر ہارون سے قریبی رشتہ داری ہے اس کے ساتھ ساتھ خاص الفت بھی ہے۔بابا نور محمد کا جنازہ ضلع خوشاب کی معروف شخصیت استاذ العلماء حضرت مولانا عبد الجبار صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے پڑھایا اور سینکڑوں لوگوں نے جنازے میں شرکت کی۔اللہ تعالیٰ بابا نور محمد کو جنت میں جگہ عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

طلباء کو نصھٰت کرتے ہوئے
طلباء کو نصھٰت کرتے ہوئے

مولانا اسلم صاحب کے حکم پر میں نے حکیم المیوات اور علماء میوات ضلع خوشاب کو مدرسہ تعلیم القراٰن میں ناشتے کی پرخلوص دی۔ دورانِ ناشتہ حکیم المیوات طبِّی حوالے سے اپنے تمام تجربات اور قیمتی نصائح وارشادات فرماتے رہے۔

علماء کے ساتھ ناشتہ رتے ہوئے
علماء کے ساتھ ناشتہ رتے ہوئے

اس کے بعد چند منٹ مدرسہ تعلیم القراٰن کے طلباء کو نصیحتیں کیں، اس کے بعد مدرسے کا وزٹ کیا اور علماء میوات ضلع خوشاب کو خوب دعاؤں سے نوازا اور ساتھ یہ بھی فرمایا مجھ سے متعلق جو کام ہو حاضر ہوں۔ حکیم المیوات قاری یونس شاہد کئ کتابوں کے مصنف بھی ہیں،عامل بھی ہیں اور ماہرِ طب بھی ہیں۔

Whatsاختتامی دعا کراتے ہوئےApp Image 2022-12-01 at 5.14.21 AM
Whatsاختتامی دعا کراتے ہوئےApp Image 2022-12-01 at 5.14.21 AM

ہم قاری یونس شاہد اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے علماء میوات ضلع خوشاب کو اپنا قیمتی وقت دیا اور خدمت کا موقع دیا۔منجانب مجلس میوات ضلع خوشاب۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Instagram