You are currently viewing ایک طبیب کیسے مطالعہ کرے؟

ایک طبیب کیسے مطالعہ کرے؟


ایک طبیب کیسے مطالعہ کرے؟
مطالعہ زندگی کا ایسا سرمایہ ہے جو ہرحالت میں فئادہ دیتا ہے ،انسانی شعورکوبیدار کرتا ہے۔اور انسان کو نئی دنیا کی سیر کرواتا ہے۔ایسے لوگ جن کا تعلق انسانی خدمت کے کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے ہو۔اگر یہ طبیب و معالج ہے تو اس کی ذمہ داری اتنی ہی زیادہ ہوجاتی ہے،کیونکہ طبیب اوور مطالعہ لازم و ملزوم ہوتے ہیں۔معالطہ طبیب کو نئی نئی جہتیں سامنے لیکر آتا ہے لیکن اس سے فائدہ کیسے اٹِھایا جائے ۔یہ بھی ایک ہنر ہے جو کم لوگ جانتے ہیں۔اگر کسی کو مطالعہ کتاب کا ہنر آجائے تو اس کی زندگی میںکامیابیاںدر آتی ہیں انسان اپنے ہنر و فن میں نکھار لے آتا ہے۔مطالعہ کرنا کیسے ہے؟اور کسی بھی کتاب کو پڑھائے تو اس سے استفادہ کا ٹھیک طریقہ کیا ہے کیونکہ کتاب ایک دریاہے جنہاں آبحیات کی بوندیں موجود ہوتی ہیں۔انہیں پینا کیسے ہے؟ان سے زندگی کیسے جاواں بنتی ہے

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.