پتہ

لاہور کاہنہ نو

کال کریں

+92 3238537640

انسانی_تاریخ_کے_عظیم_ترین_ذہن_اور_نظریات_ول_ڈیورانٹ

انسانی_تاریخ_کے_عظیم_ترین_ذہن_اور_نظریات_ول_ڈیورانٹ

انسانی_تاریخ_کے_عظیم_ترین_ذہن_اور_نظریات_ول_ڈیورانٹ
انسانی_تاریخ_کے_عظیم_ترین_ذہن_اور_نظریات_ول_ڈیورانٹ

انسانی تاریخ کے عظیم ترین ذھن اور نظریات
اگر کوئی انسان بہت خوش ہے تو موت آنے سے پہلے اپنی مہذب میراث کا زیادہ سے زیادہ حصہ جمع کر لے گا اور اسے اپنے بچوں تک منتقل کرے گا۔ اور اپنی آخری سانس تک وہ اس کبھی ختم نہ ہونے والی میراث پر شکر ادا کرتا رہے گا اور اسے معلوم ہو گا کہ بہماری غذا بخش ماں اور هماری همیشه رھنے والی زندگی ہے۔ ول ڈیورانٹ
ول ڈیورانٹ کے اوپر مذکور قول کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں ہمارے انسانی ورثے کے کمالات کے. متعلق اس کتاب کو تمام بچوں کے نام کرنا چاہوں گا. اور زیادہ تعصب سے کام لیتے ہوئے اپنے بچوں رائیلی ٹیلر برینڈن اور بنجمن کے نام بھی۔ میری خواہش ہے کہ وہ انسانیت کے کمالات کے متعلق جانیں اور انہیں پتا چلے که انسان ایسے عظیم کارنامے انجام دینے کے قابل ہے
که جن پر دیوتا بھی رشک کریں گے۔
….جان لٹل

:اس مضمون کو شیئر کریں

فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
واٹس ایپ

حکیم قاری یونس

اس مضمون کے لکھاری، جو طبِ قدیم میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں اور صحت کے موضوعات پر لکھتے رہتے ہیں۔

دوسرے دیکھے بلاگ

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3

میوقوم کا ہیروز کی تلاش3حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی.قدرت جب کائی کام

Tibb4all

عام طور پر چند گھنٹوں میں جواب دیتا ہے۔

×