
مصبر۔ صبار۔ایلوا۔گھیکوار۔کنوار گندل
مصبر۔ صبار۔ایلوا۔گھیکوار۔کنوار گندل مصبر۔ صبار۔ تحریر حکیم قاری محمد یونس شاہد میو علمی نام۔ Aloe barbabensesانگریزی نامSabir, Aloeہے۔ یہ صحرائی پودا ہے (مجلہ البحوث الاسلامیہ81/17) لیکن پاکستان میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے ملازمت کے سلسلہ مین جب شنیوا تخت نصرتی ضلع کرک جانا ہوا تو اسے کثیر تعداد میں




