You are currently viewing معدہ کا السر کا آزمودہ علاج
معدہ کا السر کا آزمودہ علاج

معدہ کا السر کا آزمودہ علاج

معدہ کا السر کا آزمودہ علاج

معدہ کا السر کا آزمودہ علاج
معدہ کا السر کا آزمودہ علاج

معدہ کا السر کا آزمودہ علاج

ناقل:حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی @ﷺکاہنہ نولاہور پاکستان

انسانی صحت کے لئے معدہ کا درست ہونا بہت اہم ہوتا ہے۔معدہ اگر درست نہ رہے تو صحت کا درست ہونا محال ہے۔
۔معدہ میں میدہ کا جانازہر کا نوالہ ہوتا ہے ۔ریفائن آٹا،برگر شورما۔وغیرہ دشمن میدہ ہیں۔
کبھی غور کرنا ان کے اجزائے ترکیبی کیا ہوتے ہیں؟

کچھ عرصہ پہلےایک دوست نے مجھے بتایا کہ ان کی وائف معدہ کے السر کی شدید تکلیف میں مبتلاہو کر ہسپتال میں داخل تھیں
انہیں خون کی الٹیاں ہورہی تھیںمیں نے اُن سے کہا اپنی وائف کودیسی انڈے کی سفیدی پلا دیں

انہوں نے صرف تین دن دیسی انڈے کی کچی سفیدی ڈھنڈے دودھ میں ملا کر پلائی الحمدللہ۔
وہ دن اور آج کا دن السر کی کوئی تکلیف نہیں ہوئی انتہائی بے ضرر نسخہ ہے
ہر روز کیمیکل والی ادویات کھانے سے کہیں بہتر اور
قدرتی غذا کا حصہ ہے السر کے مریضوں کے لئےنعمت سے کم نہیں
اللہ کریم ہےان شاء اللہ فائدہ ہوگااس کے ساتھ ساتھ
غذا پر دھیان رکھیں اورزندگی بھر صحتمند رہیں
.یہ پانچ سفید چیزیں بند کر دیں.سفید آٹا۔سفید فارمی مرغی
۔سفید چینی۔سفید چاول۔سفید ریفائنڈ نمک
.ان کی جگہ یہ استعمال کیجئے
.جؤ ،باجرا ،مونگ، ماش، بیسن اور مکئ کے آٹے۔
الگ الگ یا سب کو مکس کر لیں.گڑ، شہد، یا کھجور کا شیرا۔دیسی مرغی اور مچھلی
براؤن رائس اور جؤ کا دلیہ
جؤ کا ستو ،جؤ کا تلبینہ
گلابی ثابت نمک گھر میں استعمال کریں ہر کھانے سے ایک گھنٹے پہلے اور ایک گھنٹے بعدپانی پیئںکھانے سے پہلے پھل یا سبزیوں کا سلاد خوب چبا کرکھائیں
ہر لقمہ اتنا چبائیں کہ حلق میں جانے سے پہلےلیکویڈ بن جائےدن میں پانچ بار ہر نماز کے بعد پانچ منٹ گہرے سانس
لینا صحت کے لیے انتہائی ضروری ہےاور اللہ کریم سے اپنی صحت کےلیئے اور تمام بیماروں کی صحت کے لیئے دُعا کیا کریں
جزاکم اللہ

Hakeem Qari Younas

Assalam-O-Alaikum, I am Hakeem Qari Muhammad Younas Shahid Meyo I am the founder of the Tibb4all website. I have created a website to promote education in Pakistan. And to help the people in their Life.

This Post Has One Comment

Leave a Reply to نظام ہضم اور گل بابونہ کے اکسیری فوائد - Dunya Ka ilm Cancel reply